واحد سیاستدان ہوں جسے عوام دل کھول کر پیسہ دیتی ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 جنوری 2016 14:39
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو اور اورنج لائن ٹرین منصوبوں سے ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔حکومت عوام پر بوجھ ڈال کر پیسہ اکٹھا کر رہی ہے اور عوام کا پیسہ غلط جگہ خرچ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیڈرز نے اپنے پیسے ملک سے باہر رکھے ہوئے ہیں۔ اصل سر مایہ کاری انسانوں پر پیسہ لگانا ہے۔
قرضے لے کر اربوں روپے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اگرسو ہرن ملکر شیر پر حملہ کر دیں تو وہ بھاگ جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کا کرپٹ مافیا اپنا پیسہ باہر منتقل کر رہا ہے ، عوام کا پیسہ ایلیٹ کلاس پر لگا دہا جاتا ہے ۔حکومت نے ڈیزل پر اسی فیصد ٹیکس لگا دیا۔ لوگ اس لیے ٹیکس ادا نہیں کرتے کیونکہ حکمران ٹیکس ادا نہیں کرتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.