یہ سال فلم انڈسٹری کا سال ہوگا،معروف گلوکارہ ، اداکارہ عینی طاہرہ
ہفتہ 30 جنوری 2016 14:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) معروف گلوکارہ ، اداکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ یہ سال فلم انڈسٹری کا سال ہوگا۔ ایک ملاقات کے دوران گلوکارہ، اداکارہ عینی طاہر ہ نے بتایا کہ رواں سال میں فلم انڈسٹری کو بتا ہوا دیکھ رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پرانی اور نئی فلم انڈسٹری میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ جس طرح کراچی میں شوبز انڈسٹری کام کررہ ہیں تو ان تمام لوگوں کو چاہیے کہ مل کر کام کریں تاکہ کراچی اور لاہور انڈسٹری پہلے کی طرح دنیا میں اپنا کویا ہوا مقام حاصل کرسکے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میری نئی فلم ”ٹرسٹ ان لو“ آخری مراحل پر ہے اور ہدایتکار نوید رضااس میں خود بطورمیرے ساتھ ہیرو کا رول کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد اس فلم کو سینما گھروں میں لگادیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.