اسحاق ڈارآئی ایم ایف کے10ویں جائزہ مذاکرات میں شرکت کیلئے پیرکودبئی روانہ ہونگے
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان دسویں جائزہ مذاکرات میں شرکت کیلئے پیرکودبئی روانہ ہوں گے۔
(جاری ہے)
پالیسی سطح کے مذاکرات اگلے ہفتے شروع ہوں گے جن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے ‘ آئی ایم ایف کی ٹیم کی سربراہی ہیرالڈ فنگر کریں گے۔ذرائع کے مطابق معاون پالیسیوں ، تیل کی قیمتوں میں کمی اور ترسیلات زر میں بہتری کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور بجٹ خسارے میں کمی کی وجہ سے پاکستان کی قرضے کی واپسی کی صلاحیت میں استحکام آیاہے ‘مذاکرات کی کامیابی کے بعد پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر کی گیارہویں قسط جاری کرنے کیلئے سفارشات بھی تیار کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.