بالی ووڈ سے آفرز کے باوجود پاکستانی فلم پہلی ترجیح رہی، نیلم منیر
ہفتہ 30 جنوری 2016 16:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء ) بالی ووڈ سے آفرز کے باوجود میری پہلی ترجیح پاکستانی فلم ہی رہی ہے ہدایتکار محسن علی کی فلم میں مرکزی کردار نبھارہی ہوں اس فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع ہو جائے گی معیاری فلمیں بنانے کا سلسلہ جاری رہا تو سینماوٴں میں صرف پاکستانی فلمیں ہی نمائش ہوا کریں گئیں۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ نیلم منیر نے ا پنے ایک انٹرویو میں کیا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم مقبول میڈیم ہے مگر اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ ٹیم اور اسکرپٹ دیکھے بغیر ہی فلم سائن کرلی جائے۔مجھے صرف پاکستانی ہی نہیں بالی ووڈ سے ابھی تک ا?فرز ہیں،جن میں کام کرنے کے لیے اسی وقت ہاں کروں گی جب مجھے اپنا کردار پسند ا?یا۔ڈائریکٹر محسن علی نے میرے مزاج کو اچھی طرح جانتے ہیں اسی لیے انھوں نے پہلے میرا کردار سنایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.