پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین زیادہ ون ڈے میچوں میں کپتانی کرنے کااعزازسٹیفن فلیمنگ کو حاصل ہے

ہفتہ 30 جنوری 2016 17:02

پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین زیادہ ون ڈے میچوں میں کپتانی کرنے کااعزازسٹیفن ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ون ڈے میچوں میں زیادہ میچوں میں کپتانی کرنے کااعزازسٹیفن فلیمنگ کے پاس ہے انہوں نے 22 میچوں میں ٹیم کی قیادت کی جن میں سے12میچ جیتے،10میچ ہارے انکی کامیابی کا تناسب54.54فیصدہے۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے 12 میچوں میں ٹیم کی قیادت کی جن میں سے9میچ جیتے،3میچ ہارے انکی کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :