وزیراعلیٰ شہباز شریف سے قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات، کرکٹ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے بات چیت
کھیل کسی ملک کاسافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں کردارادا کرتے ہیں، کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولتیں فراہم کرینگے ‘ وزیراعلیٰ پنجاب
ہفتہ 30 جنوری 2016 17:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ پاکستان کا بے حدمقبول کھیل ہے اور پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کرکٹرز نے کئی مواقع پر عالمی سطح پر ملک وقوم کانام روشن کیا ہے۔کھلاڑی پاکستان کے عظیم سفیر ہیں -وزیراعلیٰ نے کہاکہ کھیل کو صرف کھیل کے طو رپر ہی لینا چاہیے- کھیل کی اصل روح سپورٹس مین سپرٹ ہے -صحت مند معاشرے کی تشکیل میں کھیلوں کافروغ نہایت ضروری ہے،یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے میں سپورٹس کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.