زلزلے کے جھٹکوں نے شمالی کبد اور جنوبی جاہرا کے علاقوں کو لرزا کر رکھ دیا

ہفتہ 30 جنوری 2016 17:54

زلزلے کے جھٹکوں نے شمالی کبد اور جنوبی جاہرا کے علاقوں کو لرزا کر رکھ ..

کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) زلزلے کے جھٹکوں نے شمالی کبد اور جنوبی جاہرا کے علاقوں کو لرزا کر رکھ دیا۔

(جاری ہے)

کویت انسٹی ٹیوٹ فار سائینٹیفک ریسرچ کے ڈائریکٹر عبداﷲ الانیزی نے بتایا کہ ان زلزلوں کے جھٹکوں کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 اور 3.7 ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی اور اسے جاہرا، قیراون اور سعد العبدﷲ کے علاقوں میں محسوس کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :