پاکستان ریلوے کی تا یخ کا سب سے بڑا آ پریشن کرا چی میں مکمل ،تقر یباتین ارب روپے کی زمین وا گزارکرا لی گئی

ہفتہ 30 جنوری 2016 18:20

پاکستان ریلوے کی تا یخ کا سب سے بڑا آ پریشن کرا چی میں مکمل ،تقر یباتین ..

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) پاکستان ریلوے کی تا یخ کا سب سے بڑا آ پریشن کرا چی میں مکمل کر لیا گیا اور تقر یباتین ارب روپے کی زمین وا گزارکرا لی گئی ہے جو دس ہزار مر بع فٹ سے زیادہ ہے ڈرک روڈ کے عقب وا قع ڈاگ کا لونی میں تو باقا عدہ ر ہا ئش گاہیں ،بھنسوکے باڑے بنار کھے تھے ایس ایس پی ر یلوے روبن یا مین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے بتایا کہ پا کستان ر یلوے کی جا نب سے ان افراد کو پہلے نوٹس د یے گئے تھے تاکہ وہ اپنا متبادل انتظام کر سکیں مگر اس کے با و جود انہوں نے اپنی جھگیاں گھر اور بھنسوں کے باڑے ختم نہی کیے جس کے بعد یہ آ پر یشن کیاگیا انہوں نے کہا کہ کراچی میں بن قاسم سے لیکر سٹی اسٹیشن یک ر یلوے کی ز مینوں پر سے قبضے ختم کرا نے کیلئے اقدامات کررہے ہیں اس ضمن میں باقا بضین کو نوٹس بھی د ے دیے ہیں مگر انہوں نے قبضے ختم نہیں کیے انہوں نے بتایا کہ جہاں سندھ پولیس کی ضرورت پڑی وہاں اس کی بھی مددلی جاتی ہے تاہم ر یلوے پولیس اور ر ینجرز مل کر زمین سے قبضے ختم کروار ہی ہے۔

متعلقہ عنوان :