وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل ، تازہ صورتحال سے باقاعدہ بنیادوں پر آگاہ کیا جائے ، اسحاق ڈار
ہفتہ 30 جنوری 2016 18:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2017 ء تک توانائی کے شعبے میں متعدد منصوبے مکمل ہو جائیں گے جن سے نیشنل گرڈ میں 10 ہزار میگا واٹ بجلی شامل ہو گی اور توانائی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے میں مدد ملے گی ۔ ہفتہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بجلی اور پیٹرولیم کے شعبے میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔
جبکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت آنیوالے مذکورہ شعبوں کے منصوبے بھی زیر غور لائے گئے ۔ اجلاس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی ، وزیراعظم کے سیکرٹری فواد احمد ، وزارت خزانہ ،پانی و بجلی پیٹرولیم و قدرتی وسائل ، پاکستان پرائیویٹ پاور انفراسٹکچر بورڈ نیپرا اور این ٹی ڈی سی کے حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.