عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے اعتماد میں لیا گیا: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جنوری 2016 20:03

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے اعتماد میں لیا گیا: وزیراعلی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے انہیں اعتماد میں لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کالعدم لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد عزیر بلوچ کی گرفتار پر وزیر اعلی سندھ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے عزیر بلوچ کی گرفتار پر انہیں اعتماد میں لیا ہے۔ تاہم لوگ کہہ رہے ہیں کہ عزیر بلوچ کو پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا اور گرفتار اب ظاہر کی گئی ہے۔ امید ہے کہ عزیر بلوچ کے جرائم سے متعلق شفاف تحقیقات ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :