تیسرا ون ڈے ، بارش کے باعث میچ روکدیا گیا

اتوار 31 جنوری 2016 10:13

تیسرا ون ڈے ، بارش کے باعث میچ روکدیا گیا

آکلینڈ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31جنوری- 2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث روکدیا گیا ہے ۔ آکلینڈ میں جاری سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیو زی لینڈ نے اب تک 35.3اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 210رنز بنا رکھے ہیں ، کورے اینڈرسن 14رنز بنا کر کریز پر موجو د ہیں جبکہ آخری آؤٹ ہونے والے بلے باز گرانٹ ایلیٹ تھے جو 10رنز بنا کر شعیب ملک کی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔

(جاری ہے)

ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت اس وقت کیویز 8رنز آگے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :