تیسرا ون ڈے ، ”غیبی امداد “ نیوزی لینڈ کی مدد کو پہنچ گئی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 31 جنوری 2016 10:28

تیسرا ون ڈے ، ”غیبی امداد “ نیوزی لینڈ کی مدد کو پہنچ گئی

آکلینڈ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31جنوری- 2016ء)پاکستان اور نیو زی لینڈ کے مابین تیسرے ون ڈے میچ میں بارش نے میچ میں کیویز کی پوزیشن مضبوط کردی ہے۔

(جاری ہے)

آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اننگز کے 36ویں اوور میں گرانٹ ایلیٹ کو آؤٹ کیا تو نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 81رنز درکار تھے او ر اسکی 5وکٹیں باقی تھیں تاہم بارش کے باعث میزبان ٹیم کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 8رنز برتری حاصل ہے اور اگر میچ یہیں ختم کرنیکا اعلان کیا جاتا ہے تو کیویز مقابلے میں کامیاب قرار پائیں گے ۔