اچھا ہوا مجھے پدم بھوشن ایوارڈ نہیں ملا‘ قادر خان
مودی سرکار نے ان اداکاروں کو ایوارڈ دیئے جنہوں نے عامر خان اور شاہ رخ خان کیخلاف بیانات دیئے تھے
اتوار 31 جنوری 2016 11:43
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء ) مودی سرکار اعلیٰ شہری اعزاز پدم بھوشن دینے میں بھی انتہا پسندی سے باز نہ آئی ۔ عامر خان اور شاہ رخ خان کے خلاف بیان دینے والوں کو اعزاز سے نواز دیا ، اداکار قادر خان کا کہنا ہے اچھا ہوا انہیں یہ اعزاز نہیں ملا ۔ جو کرے نفرت کا وار ، مودی سرکار کو ہے اسی فنکار سے پیار ۔
(جاری ہے)
پدما بھوشن دینے میں بھی بی جے پی نے انتہا پسندانہ رویہ اپنایا ، جو عامر اور شاہ رخ کے خلاف بولا ان سب کوایوارڈ تھمایا ۔
لیجنڈ اداکار قادر خان کا کہنا ہے اس بار جن لوگوں کو پدم بھوشن اعزاز دیا گیا اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اچھا ہوا انہیں یہ اعزاز نہیں ملا ۔ انوپم کھیر ، مدھر بھنڈارکر اور مالنی اوستھی پدما بھوشن لینے والے ان سب فنکاروں نے عامر اور شاہ رخ کی عدم رواداری کی بات پرحکومت کی حمایت میں ریلی نکالی تھی اور مودی سرکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.