آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا15فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
اتوار 31 جنوری 2016 11:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام انٹر بورڈ سپورٹس گالا15 سے 22 فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا، پاکستان سپورٹس بورڈ کی میڈیا ڈائریکٹر شازیہ اعجاز نے بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کے لئے 24 بورڈز کی ٹیموں نے تصدیق کر دی ہے، اور ایونٹ میں ملک بھر سے تعلیمی بورڈز کے ہزاروں کھلاڑی شرکت کریں گے،مرد اور خواتین کھلاڑی اتھلیٹکس، بیڈمنٹن، ہاکی، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.