نوجوانوں کی بجائے بچوں کیلئے اداکاری کرنا ذیادہ پسند ہے ‘ شاہ رخ خا ن
اتوار 31 جنوری 2016 12:53
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہناہے کہ انھیں نوجوانوں کے مقابلے میں بچوں کے لئے اداکاری کرنا بے حد پسند ہے۔اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھیں بچے بے حد پسند ہیں اس لیئے انھیں بچوں کی خوشی کیلئے کام کرنا ہمیشہ سے بہت پسند رہا ہے۔
(جاری ہے)
50سالہ اداکار نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ انکے بچوں کے دوست انھیں انکل کہنے کی بجائے شاہ رخ کہتے ہیں جبکہ چند ایک تو شاہ رخ بھی نہیں کہتے ان سے بالکل اپنے ہم عمر دوستوں کی طرح رویہ رکھتے ہیں۔
انھوں نے بتایا کہ وہ اپنے بچوں کے بھی سب سیاچھے دوست ہیں۔ عدم برادشت کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں سپر سٹار کا کہنا تھا کہ اب انھیں اچھی طرح اندازہ ہو چکا ہے ہر کام اور بات کیلئے موقع محل کے مطابق عمل کی ضروت ہوتی ہے اور انکے خیال میں ایسے سوالات کیلئے یہ موقع درست نہیں ہے۔واضح رہے اداکار کی نئی آنے والی فلموں میں ”رئیس“ اور ”فین“ کے نام شامل ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.