بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی

اتوار 31 جنوری 2016 13:04

بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ اداکارہ بابرہ شریف کو کراچی کے ایک پروڈکشن ادارے نے اپنی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی مگربابرہ شریف نے یہ کہتے ہوئے معذرت کر لی کہ میں نے اپنے کیرئیر کا گولڈن دور دیکھ لیا ہے اب نئے ٹیلنٹ کی ضرورت ہے اور میری جگہ کسی اور اچھی اداکارہ کو کاسٹ کریں تاکہ سینئر اداکاروں کا خلا ء پر ہو سکے ۔

متعلقہ عنوان :