ہما علی نے دبئی ،بنکاک سے واپسی کے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام شروع کردیا

اتوار 31 جنوری 2016 13:06

ہما علی نے دبئی ،بنکاک سے واپسی کے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام شروع ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء )اداکارہ ہما علی نے دبئی اور بنکاک سے واپسی کے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں کام شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

ہماعلی تین ہفتے قبل دبئی او ربنکاک روانہ ہوئی تھیں اور پاکستان واپسی کے بعد چند روز آرام کرنے کے بعدا انہوں نے لحمراء ہال llمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”حسن دے چور “ میں اداکاری شروع کر دی ہے۔