بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300زائد سکور کرنا چاہیے تھا، شعیب اختر

اتوار 31 جنوری 2016 13:13

بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300زائد سکور کرنا چاہیے تھا، ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) پاکستان کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300زائد اسکور کرنا چاہیے تھا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کیلئے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا چاہیے تھی نیوزی لینڈ کے بلے باز اسپنرز کیخلاف کمزور ہیں،اس لیے میچ میں ظفر گوہر کو کھیلانا چاہیے تھا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ نیوزی لینڈکی بیٹنگ لائن بہت مضبوط ہے،بڑا اسکور کئے بغیر کامیابی آسان نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :