چیف جسٹس انورظہیرجمالی عمرہ کی ادائیگی کے بعد 4 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے

اتوار 31 جنوری 2016 13:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) چیف جسٹس پاکستان انورظہیرجمالی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں ،عمرے کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺپرحاضری دینے کے بعدچارفروری کوملک واپس آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :