رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا گیا
رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئیں برآمدی سامان کی مالیت میں انتہائی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو حوصلہ افزاء ہے رپورٹ
اتوار 31 جنوری 2016 15:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئی ہیں جس سے 103.3ملین ڈالر کا زرمبادکہ حاصل ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال 2014-15ء کے اسی عرصہ کے دوران 7 ہزار 933 ٹن ادویات کی برآمدات سے 104.3ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات کی مقدار میں 29 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے تاہم برآمدی سامان کی مالیت میں انتہائی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو حوصلہ افزاء ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.