رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ
جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں
اتوار 31 جنوری 2016 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) زشتہ سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2015-16ء کی پہلی ششماہی کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئی ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2014ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 135.3ارب روپے کی وصولیاں ریکارڈ کی گئی تھیں اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کے ضمن میں 44.7ارب روپے کی زائد وصولیاں ہوئی ہیں جو 33.04فیصد تک زائد ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.