دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں ریکارڈ اضافہ
اتوار 31 جنوری 2016 15:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کی دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 340 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
کمپنی کے جاری کردہ مالیاتی اعداود شمار کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2015ء کے عرصہ میں فیروز سنز لیبارٹریز 770 ملین روپے کا منافعہ حاصل کیا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 25-5 روپے تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 175 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا تھا ۔ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی کے دوران کمپنی کی سیل میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 186 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور تین کی ماہ کے دوران کمپنی کی سیل کا حجم 3.4 ارب روپے رہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
-
پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،میاں زاہد حسین
-
چائے کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.