Live Updates

چوہدری سرور اور عمران خان میں تناؤ بڑھ گیا،سا بق گور نر کا وا پس لندن جا نے کا فیصلہ

اتوار 31 جنوری 2016 15:52

چوہدری سرور اور عمران خان میں تناؤ بڑھ گیا،سا بق گور نر کا وا پس لندن ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جنوری۔2016ء) سا بق گورنر پی ٹی آئی کے رہنماء چوہدری سرور اور عمران خان میں تناؤ بڑھ گیاسا بق گور نر نے وا پس لندن جا نے کا فیصلہ کر لیا تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ بلد یا تی انتخا بات میں خا طر خواہ کا میا بی نہ ملنے کے بعد چو ہدری سرور اور عمران خا ن میں ایک تنا ؤ پیدا ہو گیا تھا جو رفتہ رفتہ بڑھ گیاپی ٹی آئی کے کا رکنوں نے بھی انہیں بطور آر گنائزر پنجاب قبول نہیں کیا تھا ذرائع نے بتا یا کہ چو ہدری سرور نے دلبردا شتہ ہو کر واپس لندن کا فیصلہ کر لیا ہے روا نگی جلد متوقع ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :