پاک اینگلنگ کلب نے 5 سال کیلئے عہدیداروں کا چناؤ کر لیا
تمام عہدیداروں کا چناؤ متفقہ طور پر عمل میں لایا گیا‘ عارف مجید ایڈووکیٹ الیکشن کمشنر تھے مچھلی کے شوقیہ شکاریوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے‘ نومنتخب صدر عمر علی خان
اتوار 31 جنوری 2016 16:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء)مچھلی کے شوقیہ شکاریوں کی تنظیم پاک اینگلنگ کلب (رجسٹرڈ) کی جنرل باڈی کا اجلاس راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہوا۔ جائنٹ سیکرٹری اعجاز حسین قریشی (گٹو) نے کلب کی کارکردگی پیش کی جس کے بعد کلب کے لیگل ایڈوائزر/ الیکشن کمشنر عارف مجید (ایڈووکیٹ) نے کلب کے عہدیداروں کو قواعد کے مطابق الیکشن کرائے۔
آئندہ پانچ سال کیلئے کلب کے مندرجہ ذیل عہدیداروں کو متفقہ طور پر منتخب کر لیا گیا ۔ صدر عمر علی خان‘ سینئر نائب صدر بریگیڈئر (ر) طاہر اکبر‘ نائب صدر اول: مبشیر الاسلام‘ نائب صدر دوم: ملک رستم خان‘ نائب صدر سوم: راشد اسدی‘ جنرل سیکرٹری :محمد فہیم انورخان، ایسوسی ایٹ/جائنٹ سیکرٹری: اعجاز حسین قریشی (گٹو)، فنانس سیکرٹری: افضال ملک/ صدیق عثمانی‘ آفس سیکرٹری جاوید اقبال اور قاضی خالد‘ لیگل ایڈوائزر عارف مجید (ایڈووکیٹ) چیف ایگزیکٹیو: استاد شادا، گوورننگ باڈی کے ارکان میں خالد عثمانی‘ قاضی خالد‘ عارف مجید (ایڈووکیٹ) افضال احمد اور راؤ امر شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.