آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ، نیوزی لینڈ کی ایک درجہ ترقی،پاکستان 8ویں نمبر پر موجود
اتوار 31 جنوری 2016 18:49
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31جنوری۔2016ء) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کو ہرانے کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری اور تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔
(جاری ہے)
نئی ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی درجہ بندی میں ایک درجہ بہتری پیدا ہوئی ہے اور وہ چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی ہے جبکہ پاکستان ٹیم سیریز ہارنے کے باوجود بدستور آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔
علاوہ ازیں آسٹریلیابدستور پہلے اور بھارتی ٹیم دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقہ چوتھے، سری لنکا پانچویں، انگلینڈ چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان ٹیم دسویں نمبر پر موجود ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.