پنجاب میٹروبس اتھارٹی کی بیوروکریسی نے ملتان کی عوام کے ساتھ ہاتھ کرنے کا منصوبہ بنالیا، ملتان میں میٹروبس منصوبے کیلئے منگوائی گئیں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ بسیں ملتان بھیجنے کی بجائے لاہور میں رکھنے کا فیصلہ ، لاہور میں استعمال شدہ بسیں ملتان میں بھیجی جائیں گی،ذرائع
اتوار 31 جنوری 2016 21:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31جنوری۔2016ء) پنجاب میٹروبس اتھارٹی کی بیوروکریسی نے ملتان کی عوام کے ساتھ ہاتھ کرنے کا منصوبہ بنالیا،ملتان میں میٹروبس منصوبے کے لئے ترکی سے منگوائی گئیں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ بسیں ملتان بھیجنے کی بجائے لاہور میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ لاہور میں استعمال شدہ بسیں ملتان میں بھیجی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق لاہور اور راولپنڈی ا سلام آباد میٹروبس منصوبہ مکمل ہونے کے بعد ملتان میٹروبس منصوبہ بھی تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیاہے،ملتان میں میٹروبس منصوبے کا آغاز مئی2015میں ہواتھا اور وزیر اعلی پنجاب نے یہ منصوبہ12ماہ کے اندر مکمل کرنے کا ہدایات دی تھیں،ملتان میٹروبس منصوبہ18.2کلومیٹر طویل روٹ پر مشتمل ہے جو تاریخی شہر ملتان کے تمام اہم مقامات سے گزرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.