عمران خان کا اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف احتجاج میں شریک ہونے کا اعلان
پیر 1 فروری 2016 11:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم فروری2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ، آئندہ ہفتے لاہورمیں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وہ آئندہ ہفتے لاہور میں اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ جائیں گے ۔ اورنج ٹرین منصوبہ کمیشن کھانے کا منصوبہ ہے ۔ انہوں نے کہا منصوبے سے متاثر ہونے والی کچی آبادیوں کے مکینوں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا جائے گا ۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایک وزیر کا گھر بچانے کے لیے روٹ میں تبدیلی کی اور کچی آبادی کے غریب مکینوں کو تباہ کر دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.