سینیٹر بابر اعوان کی بھابھی انتقال کر گئیں

پیر 1 فروری 2016 11:51

سینیٹر بابر اعوان کی بھابھی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان کی بھابھی اوراسٹامپ فروش یونین کے صدر ملک وحید اعوان کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں جن کی نمازہ جنازہ شام ساڑھے چار بجے کہوٹہ روڈ اوتلہ گاؤں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :