الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا‘ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ سے دھاندلی کے نئے طریقے سامنے آئینگے
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا الیکشن کمیشن کے این اے 122 کے فیصلے پر ردعمل
پیر 1 فروری 2016 12:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا‘ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ سے دھاندلی کے نئے طریقے سامنے آئینگے۔
(جاری ہے)
پیر کو الیکشن کمیشن کی طرف سے این اے 122 کے ووٹوں کے ریکارڈ تک رسائی فراہم کرنے کے فیصلے کے بعدردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ پی ٹی آئی( ن) لیگ کی دھاندلی کی ہر قسم کو بے نقاب کرے گی اقتدار کو طول دینے کیلئے قرضوں کی سیاست بہت جلد دم توڑ جائے گی۔
حقائق سے آگاہی قوم کا حق ہے اور قوم کو انتخابات کا صاف نظام دلوانے کیلئے حکومت پر دبا ؤ ڈالتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا وزیراعظم سیاسی مسخروں کو الیکشن کمیشن سے دور رکھیں۔ این اے 122کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ سے دھاندلی کے نئے طریقے سامنے آئینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.