اُسامہ بن لادن زندہ ہے۔ سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کادعوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 13:14

اُسامہ بن لادن زندہ ہے۔ سابق سی آئی اے اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کادعوی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : سابق سی آئ اے اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کمانڈر اُسامہ بن لادن زندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈورڈ سنوڈن نے کہا کہ اُسامہ بن لادن زندہ ہے اور سی آئی اے کی جانب سے اُسامہ بن لادن کو ایک لاکھ ڈالر ماہانہ ادا کیے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اُسامہ بن لادن کی موت کا فرضہ ڈرامہ رچایا گیا تھا۔ 2013ء تک اُسامہ اپنے اہلٍ خانہ کے ہمراہ جزائر بہماس میں مقیم تھا۔ واضح رہے کہ 2011ء میں طالبان کمانڈر اُسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کیا گیا تھا جسے سابق سی آئی اے اہلکار نے فرضی ڈرامہ کہہ کر اُسامہ کی موت پر نئے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :