نیوزی لینڈ سے شکست ، جاوید میانداد ٹیم ، مینجمنٹ پر برس پڑے
پیر 1 فروری 2016 13:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء)نیوزی لینڈ کیخلاف شکست پر کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد کھلاڑیوں اورٹیم انتظامیہ پر برس پڑے، کہتے ہیں بلے باز صرف آنکھیں بند کرکے شارٹ کھیلتے ہیں۔ خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بنا ڈرے ڈراپ کیا جائے۔
(جاری ہے)
پاک نیوزی لینڈ میچ پرتبصرہ کرتے ہوئے کرکٹ کے بادشاہ کا کہنا تھا کہ بیٹنگ لائن کی ناکامی پرانا مسئلہ ہے کھلاڑیوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کب گیند روکنی ہے۔
بلے باز غیرذمہ دارانہ شارٹس کھیل کر وکٹیں گنواتے ہیں۔جاوید میانداد نے خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بار بار مواقع دینے پر ٹیم انتظامیہ اورسلیکشن کمیٹی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ جاوید میانداد نے مزید کہا کہ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سرپر ہے، کھلاڑیوں کو سخت محنت کرکے تینوں شعبوں میں بہتری لانا ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.