پی ایس ایل کامیاب ہوگی، کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دے سکتا،ڈیرن سیمی

پیر 1 فروری 2016 13:49

پی ایس ایل کامیاب ہوگی، کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دے سکتا،ڈیرن ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمے کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین آل راوٴنڈر ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ اگر مناسب انتظامات کئے جائیں تو ٹورنامنٹ بھی بگ بیش لیگ اور آئی پی ایل کی طرح کامیاب ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کیلئے کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دے سکتے۔

متعلقہ عنوان :