پی سی بی نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 1 فروری 2016 15:59

پی سی بی نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر ..

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار یکم فروری- 2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی نیوزی لینڈ میں محمد عامر کی شاندار پرفارمنس دیکھتے ہوئے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ،23سالہ فاسٹ باؤلر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں سی کیٹگری کے اندر جگہ دی جائے گی تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئر مین پی سی بی شہریار خان ہی کریں گے ۔