پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی
پیر 1 فروری 2016 16:55
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) پاکستان سپرلیگ میں شرکت کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ،پی ایس ایل کا آغازچارفروری سے ہوگا۔
(جاری ہے)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپاکستان سپرلیگ کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی،ہیڈ کوچ معین خان سمیت پاکستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کراچی سے دبئی پہنچے جبکہ انٹرنیشنل پلئیرلیوک رائٹ اورمحمد نبی پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔
گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفرازاحمد، انورعلی، احمد شہزاد اوراسد شفیق منگل کونیوزی لینڈ سے دبئی پہنچ کرٹیم کوجوائن کریں گے۔پاکستان سپرلیگ کا آغازچارفروری کودبئی میں ہوگا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزافتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدمقابل آئیں گے۔ ایونٹ میں شرکت کے لئے پشاورزلمے اوراسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں بھی یواے ای پہنچ چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.