انوپم کھیر اور ششی تھرو کے درمیان لفظوں کی جنگ چھڑ گئی
منگل 2 فروری 2016 11:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر اور کانگریس پارٹی کے رہنما ششی تھرور کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لفظوں کی جنگ چھڑ گئی ، انوپم کھیر نے ششی تھرور کو کانگریس کا چمچہ قرار دے دیا ۔
(جاری ہے)
ٹویٹر پر یہ لڑائی اس وقت شروع ہو ئی جب انوپم کھیر کا یہ بیان سامنے آیا کہ وہ بھارت میں اپنی مذہبی شناخت ظاہر کرنے سے خوفزدہ اور خود کو ہندو کہنے سے ڈرتے ہیں ، تاہم ششی تھرور نے اس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ سنگ دل اور انتہا پسند ہندو نہیں ہیں ۔
جواب میں انوپم کھیر نے ششی تھرور کو کانگریس کا چمچہ قرار دیا تو ششی تھرور نے کہا کہ انوپم کھیر نے گالی دی ہے ، تاہم وہ کسی کی بے عزتی نہیں کرنا چاہتے۔انوپم کھیر کو چند روز پہلے بھارت کے اعلیٰ سرکاری ایوارڈ سے نوازا گیا جسے متنازعہ قرار دیا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.