بالی ووڈ فلم” تیرا سرور ٹو“11مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 2 فروری 2016 12:53
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء)محبوبہ مشکل میں پھنسی ہے اور ایسے میں اس کی زندگی میں پھیلی کانٹوں بھری چادر کو ہٹانے کا ارادہ کرچکا ہے ہیرو کہانی ہے بالی وڈ فلم” تیرا سرور ٹو“ کی جس کا ٹریلر کردیا گیا ہے -بالی ووڈ فلم” تیرا سرور ٹو“11مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ہمیش ریشمیا پھر ہیرو بن کر جلوہ گر ہورہے ہیں اس فلم میں فرح کریمی ہیروئن بنی ہیں جو ناکردہ جرم کی سزا بھگت رہی ہیں رہائی کا کوئی امکان نہیں دور دور تک ایسے میں کس طرح جیل کی چار دیواری سے نکالا جائے یہی پلان بن رہا ہے ۔ تیرا سرور میں نصیر الدین شاہ اور کبیر بیدی بھی آئیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.