میری حقیقی ادا کارانہ صلاحیتوں کو اجاگر نہیں کیا،تبو کی فلمسازوں سے شکایت

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 13:25

میری حقیقی ادا کارانہ صلاحیتوں کو اجاگر نہیں کیا،تبو کی فلمسازوں سے ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ فلمسازوں نے اس کی حقیقی ادا کارانہ صلاحیتوں کو اجاگر نہیں کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ تبو نے کہا کہ لوگوں نے اب تک فلموں کے ذریعے جو دیکھا وہ اس کی صلاحیتوں کا ایک معمولی حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمسازوں نے ان کے اصل جوہر کو ابھی تلاش ہی نہیں ہے اور ان کی صلاحیتوں کو کبھی بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کی یا باہر نکالنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی۔ تبو نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ میں اپنے بارے دوسروں سے مختلف خیالات رکھتی ہوں ۔