امریکی گلو کارہ بیونسے نولز گانے کی ویڈیو میں ساڑھی زیب تن کرنے پر سخت تنقید کی زد میں
عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 13:25
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء) امریکی گلو کارہ بیونسے نولز ایک نئے گانے کی ویڈیو میں ساڑھی زیب تن کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئیں۔ ذرائع کے مطابق بیونسے نولز نے برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے کے تازہ گانے ” ہائم فار دی ویک اینڈ “ میں ساڑھی زیب تن کئے جانے کی وجہ سے ان دنوں سخت تنقید کی زد میں ہیں۔
(جاری ہے)
بیونسے نے اس راک بینڈ کی ویڈیو میں مختصر طور پر اجاگر ہوئی ہیں اور انہوں نے ہولی کے تہوار کو دکھائے جانے کی مناسبت سے اس میں ساڑھی پہنی ہوئی ہے ۔
اس گانے کو ممبئی میں فلمایا گیا ہے اور نولز اس میں ایک بڑی سکرین پر دکھائی گئی ہیں۔ بیونسے کے پرستاروں اور ناقدین کاکہنا ہے کہ بیونسے جس معاشرے سے تعلق رکھتی ہیں اس کی عکاس ساڑھی اور بھارتی طرز کے زیورات نہیں ہیں۔ ٹویٹر پر گانے کو بہترین قرار دیا گیا لیکن نولز کے لباس پر سخت تنقید کی جا رہی ہے ۔ اس گانے میں سونم کپور کی بھی ایک جھلک دکھائی گئی ہے جو چند سیکنڈ کی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.