وزیر اعظم کل گوادر تربت ہوشاب ہائی وے کا افتتاح کریں گے
منگل 2 فروری 2016 14:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء ) وزیر اعظم میاں نوازشریف کل بدھ کو بلوچستان کے علاقے ہوشاب گوادر تربت ہوشاب ہائی وے کا افتتاح کریں گے ۔افتتاحی تقریب ہوشاب میں منعقد ہوگی ۔ گوادر ۔تربت ۔ہوشاب سیکشن ،892 کلومیٹر گوادر ۔رتو ڈیرو منصوبے کا اہم حصہ ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری کا ایک اہم جزو ہے۔
(جاری ہے)
اس پروجیکٹ کے ذریعے گوادر پورٹ ملک کے شمالی علاقوں افغانستان اور چین سے منسلک ہوجائے گی ۔
اس منصوبے کا گوادر سے نیلیئنٹ کا حصہ مکران کوسٹل ہائی میں شامل ہے ،جس کو پہلے ہی مکمل کیا جاچکا ہے۔ اس منصوبے پر کام کا آغاز 2004 میں کیا گیا ،لیکن علاقہ میں امن و امان کی صورت حال کے باعث کام جاری نہ رکھا جاسکا۔ جون 2014 میں اس منصوبے کا ٹھیکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو دے دیا گیا ۔ اس منصوبے پر تقریباً 12 ،ارب روپے لاگت آئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.