پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ کے مطابق کم نہ کرنے کا حکومتی اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
منگل 2 فروری 2016 16:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کے حکومتی اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار محمد اختر نقوی نے لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کی ہے اور انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اوگرا نے بھی 11 روپے کم کرنے کی سفارش کی تھی مگر اس کی قیمت محض پانچ روپے فی لیٹر کم کی گئی ہے جو آٹے میں نمک کے برابر ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں مگر جب قیمتیں کم ہوتی ہیں تو اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کم نہیں کی جاتیں ۔ عدالت اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو حکم جاری کرے کہ وہ عالمی مارکیٹ کے تناظر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.