لیونل میسی کا آرام کی غرض سے ریو ڈی جنیرو اولمپکس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ
منگل 2 فروری 2016 18:23
بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) ارجنٹینا کے مشہور کھلاڑی لیونل میسی 6 ماہ بعد برازیل میں ہونے والے ریو ڈی جنیرو اولمپکس میں آرام کی غرض سے شرکت نہیں کریں گے۔ارجنٹینا فٹ بال ٹیم کے کوچ جیراڈومارٹینو نے مقامی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ میسی امریکا میں ہونے والے کانٹی نینٹل کوپا امریکا ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے لیکن برازیل میں ہونے والے اولمپکس میں شامل نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہاکہ میسی اولمپک گیمز میں نہیں جائیں گے، بارسلونا اسٹار کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر سمیت دونوں مقابلوں میں حصہ لینا بہت مشکل ہو گا۔کانٹی نینٹل کوپا امریکا کا آغاز 3 جون سے ہوگا جبکہ اولمپک گیمز رواں سال 5 اگست سے شروع ہوں گے۔مارٹینو کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کوپا امریکا، اولمپک گیمز اور ورلڈ کپ کوالیفائرز کو بالترتیب ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں کھیلنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.