پاکستان ریلوے میں 92 کروڑ کرپشن کا سکینڈل
وزیر ریلوے سیکرٹری ریلوے کیخلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع ، کرپشن کی نشاندہی آڈٹ حکام نے کی تھی
منگل 2 فروری 2016 20:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پاکستان ریلوے میں 92 کروڑ کرپشن اور مالی بدعنوانی کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے ، سکینڈل کے دستاویزی ثبوت ہونے پر چیئرمین ریلوے اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سیکرٹری ریلوے کیخلاف کرپشن تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے کا خانیوال رائے ونڈ ریلوے ٹریک کی ازسرنو تعمیر اور بحالی کے دوران ریلوے افسران کے 92 کروڑ روپے کی مالی بدعنوانی کی ہے رپورٹ کے مطابق منصوبہ کے تحت خانیوال سے رائے ونڈ ریلوے ٹریک کے راستے میں 159کمزور پلوں کی تعمیر اور بحالی کے لئے ایک پی سی ون تیار کیا گیا ہے پلوں کی بحالی کے منصوبہ کے لئے 277 ملین روپے رقم مختص کی گئی تھی جس کا ٹھیکہ بھی متعلقہ کمپنیوں کو دے دیا گیا پروجیکٹ ڈائریکٹر نے اعلیٰ حکام کو اعتماد میں لیتے ہوئے ٹھیکیداروں کو 92 کروڑ روپے اضافی ادا کردیئے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.