جاپان کا توانائی اصلاحاتی پروگرام کے لئے پاکستان کو 43ملین ڈالر دینے کا اعلان
منگل 2 فروری 2016 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 2فروری۔2016ء) حکومت جاپان نے توانائی اصلاحات کے پروگرام فیز ٹو کے پاکستان کو 43ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
منگل کو جاپانی سفارتخانے سے جاری ایک بیان کے مطابق جاپان کی حکومت نے توانائی شعبہ اصلاحاتی پروگرام ٹو کے لئے پاکستان کو 5ارب ین یعنی 43ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے یہ بھی جونا 2014میں دیئے گئے آسان شرائط کے قرض کی صورت میں ہونگے ۔
اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی کئے گئے جس پر جاپان کی طرف سے پاکستان میں جاپان کے سفیر ہیروشی انوما اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری طارق باوجوہ نے دستخط کئے ۔ اس پروگرام مین ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک بھی معاونت کر رہے ہیں اور یہ جاپان کی حکومت کے ساتھ ملکر یہ دونوں بینک پاکستان میں توانائی کے شعبے میں بہتری لا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.