کراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثانیہ ناز کے گھر پر چھاپہ

muhammad ali محمد علی بدھ 3 فروری 2016 00:02

کراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثانیہ ناز کے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) کراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثانیہ ناز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کے کراچی کے علاقے لیاری میں واقع گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ اس دوران ثانیہ ناز سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے انکشافات کے حوالے سے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ پوچھ گچھ کے بعد ثانیہ ناز کے پاسپورٹ سمیت دیگر کئیاہم دستاویزات کو قبضے میں لے لیا گیا۔