ڈھاکہ ، لیجنڈری کرکٹر راہول ڈریوڈ کے پاکستانی انڈر19 کھلاڑیوں کو مفید مشورے

بدھ 3 فروری 2016 11:31

ڈھاکہ ، لیجنڈری کرکٹر راہول ڈریوڈ کے پاکستانی انڈر19 کھلاڑیوں کو مفید ..

ڈھاکہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 3 فروری- 2016ء) آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ میں شریک بھارتی ٹیم کے کوچ اور سابق ٹیسٹ سٹار راہول ڈریوڈ نے دوران ٹریننگ پاکستانی نوجوان پلیئرز کو بھی مفید مشورے دیئے ۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹیم منیجر ذاکر خان نے بتایاکہ دورہ پاکستان کے وقت سے ڈریوڈ اور میرے درمیان شناسائی ہے، انھوں نے یہاں ہماری ٹیم کے کوچ سے بھی تبادلہ خیال کیا اور پلیئرز کی تیاری کیلیے بنیادی امور پر بھی رائے دی ، وہ ہمارے پلیئرز سے بھی گھل مل گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :