عامر خان نے ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا

بدھ 3 فروری 2016 12:31

عامر خان نے ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) سابق ویلٹر ویٹ باکسنگ چیمپئن عامر خان نے ویٹ کیٹیگری تبدیل کرتے ہوئے اگلی فائٹ کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

عامرخان لائٹ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے میکسیکو کے کنیلو الواریز سے مقابلہ کریں گے۔ عامر خان اور کنیلو الواریز کے درمیان فائٹ 7 مئی کو لاس ویگاس میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :