لاہور میں فیشن کا میلہ کل سجے گا

بدھ 3 فروری 2016 13:28

لاہور میں فیشن کا میلہ کل سجے گا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) لاہور میں فیشن کا میلہ آج سجے گا، تفصیلات کے مطابق زندہ دلوں کے شہر لاہور کے مقامی ہوٹل میں رنگا رنگ فیشن شو کل سجایا جائے گا جس میں ملک کی نامور ماڈلز مقامی برینڈز کے جھلملاتے اور رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوہ گر ہونگی اور اپنی اداؤں کے جلوے بکھیریں گی۔

(جاری ہے)

فیشن کے اس میلے میں ملک کے نامور گلوکار اپنی آواز کا جادو جگا کر سماں باندھیں گے جبکہ رقاصائیں بھی اعضاء کی شاعری پیش کرینگی۔

متعلقہ عنوان :