پاکستان سپر لیگ : پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کیمپ جوائن کر لئے
بدھ 3 فروری 2016 14:33
دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 3 فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر ، پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کیمپ جوائن کرلیے ، بلے بازوں اور باؤلروں کو منتخب کرنے کے لیے کوچز نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں بھاری بھر کم تربیتی سیشن کروائے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے ویسٹ انڈیز ، سری لنکا ، بنگلہ دیش ، انگلینڈ ، آسٹریلیا اور انگلینڈ سے چنے گئے کھلاڑی کیمپ جوائن کر چکے ہیں جنہیں کوچز نے بھرپور پریکٹس کروائی ۔
پا کستان سپر لیگ کیلئے تربیت کے دوران کوچز نے کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ بھی تیار کی تاکہ مختصر فارمیٹ کی تیز ترین کرکٹ کے لیے ٹھیک ٹھیک انتخاب کیا جا سکے ۔ پاکستان سپر لیگ کے میلے کا آغاز 4 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے کے میچ سے ہوگا جس میں شائقین کرکٹ اپنے فیورٹ کیون پیٹرسن کو بھی ایکشن میں دیکھیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.