ہوشاب : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کا گاڑی میں بیٹھ کر سڑک کا معائنہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 15:38

ہوشاب : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کا گاڑی میں بیٹھ کر سڑک کا معائنہ

ہوشاب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گاڑی میں بیٹھ کر سڑک کا معائنہ کیا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی جبکہ وزیر اعظم نواز شریف فرنٹ سیٹ پر براجمان رہے۔

(جاری ہے)

اور نو تعمیر ہوشاب ، تربت گوادر موٹر وے ایم ایٹ کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے آج ہی اس شاہراہ کا افتتاح کیا ہے جس بعد انہوں نے گاڑی میں بیٹھ کر اس کا معائنہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :