پاکستان کے عوامی قرضے 18 کھرب روپے تک پہنچ گئے ، رپورٹ
بدھ 3 فروری 2016 16:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) پاکستان کے عوامی قرضے گزشتہ سال ستمبر کے اختتام تک 18143 بلین روپے تک پہنچ گئے جبکہ مالی سال 2015-16 کی ابتدائی سہہ ماہی میں 762 بلین روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
قرضہ پالیسی سٹیٹمنٹ 2015-16 میں کہا گیا ہے کہ عوامی قرض کا بڑا حصہ گھریلو قرضے ہیں جو کہ 12718 بلین روپے ہیں جبکہ بیرونی قرضے 5424 بلین روپے ہیں سٹیٹمنٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران بیرونی قرضوں میں ایک بلین ڈالر کا اضافہ ہو کر 51.9 بلین ڈالر ہو گیا ۔
سٹیٹمنٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آئندہ دو سالوں میں عالمی مالیاتی اداروں کو جلد دوبارہ ادائیگیاں کرے گا ۔ رپورٹ کے مطابق اپریل 2014 میں جاری کیا گیا پانچ سالہ یورو بانڈ 2018-19 میں میچور ہو گا جبکہ نومبر 2014 میں جاری کیا گیا پانچ سالہ پاکستان انٹرنیشنل سیوکیوک 2019-20 میں میچور ہو گا رپورٹ کے مطابق بیرونی قرضے پانچ سو پندرہ بلین ڈالر کمرشل قرضوں اور پانچ ملین یورو ڈالر بانڈز کی وجہ سے بڑھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.